استاد لاستاد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد۔ "ناسخ یا ذوق کے استاد الاستاد ہونے میں کسی صحیح الحواس کو عذر نہیں ہو سکتا۔"      ( ١٨٩٧ء، کاشف الحقائق، ١١٤:٢ )

اشتقاق

فارسی زبان کے لفظ 'استاد' کے ساتھ دوبارہ 'استاد' باضافۂ 'ال' لگایا گیا ہے جوکہ عربی قاعدے سے ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر